Codedwap

Farhan Ali Waris | Har Zamana Mere Hussain Ka Hai | Manqabat | 2019

by: Farhan Ali Waris     Published on: 07 April 2019

Views: 6,578,742

80,025    4,175   

Description :

Farhan Ali Waris | Har Zamana Mere Hussain Ka Hai | Manqabat | 2019Subscribe Our Channel : http://bit.ly/FarhaAliWaris#Har Zamana Mere Hussain Ka Hai is the latest devotional Manqabat by the esteemed and versatile artist FarhanAliWaris who has worked extremely hard to deliver such an emotional and important piece of devotional music. His first qalaam Ali Waris was quite influential and impacting. His first big appearance was in a small city of Sindh Rohri where he started the beginning of his career.Enjoy the best of Farhan [Ali Waris] and sway away with the majestic and inspiring manqabat Har Zamana Mere Hussain Ka Hai.Lyrics :حسین حسین مولا مولا حسین حسین مولا حسین حسین مولا مولا حسین حسین مولاحسین بادشاہ حسین شہنشاہحسین دین ہےحسین دیں پناہحسین بادشاہ حسین شہنشاہحسین دین ہےحسین دیں پناہ________________________جان مانگو میں دل نہیں دونگاجان مانگو میں دل نہیں دونگادل ٹہکانا میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا.ہے________________________جس کی خاطر یہ کائنات بنیجس کی خاطر یہ کائنات بنیایسا نانا میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا.ہے________________________یہ جو کعبہ ہے تم نا سمجھو گےیہ جو کعبہ ہے تم نا سمجھو گےگھر پرانا میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا.ہےحسین بادشاہ حسین شہنشاہحسین دین ہےحسین دیں پناہ________________________رات سے دن جو یہ نکلتا ہےرات سے دن جو یہ نکلتا ہےمسکرانا میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا.ہے_______________________تم جسے آسماں سمجھتے ہوتم جسے آسماں سمجھتے ہوشامیانہ میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا.ہےحسین بادشاہ حسین شہنشاہحسین دین ہےحسین دیں پناہ________________________کوئی پوچھے یہ دور کس کا ہےکوئی پوچھے یہ دور کس کا ہےکوئی پوچھے یہ دور کس کا ہےتم بتانا میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا.ہے________________________بولی زہرا یہ اشک دو مجھ کوبولی زہرا یہ اشک دو مجھ کویہ خزانہ میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا.ہےحسین بادشاہ حسین شہنشاہحسین دین ہےحسین دیں پناہ________________________اگ رہا ہے جو بعدِ کرب و بلااگ رہا ہے جو بعدِ کرب و بلادانا دانا میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا.ہے________________________جس جگہ حر بنائے جاتے ہیںجس جگہ حر بنائے جاتے ہیںکارخانہ میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کاہےحسین بادشاہ حسین شہنشاہحسین دین ہےحسین دیں پناہ_______________________جب سے گھر میں سجے ہیں میرے علمجب سے گھر میں سجے ہیں میرے علمآنا جانا میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا.ہے________________________ماتمی جب کوئی نظر آئےماتمی جب کوئی نظر آئےماتمی جب کوئی نظر آئےمان جانا میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا ہےحسین بادشاہ حسین شہنشاہحسین دین ہےحسین دیں پناہ________________________جس پہ ہر اِک درود پڑھتا ہےجس پہ ہر اِک درود پڑھتا ہےوہ گھرانہ میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا ہے________________________روز پڑھتا ہوں سورہ رحمانروز پڑھتا ہوں سورہ رحمانیہ ترانہ میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا ہے________________________مجھ میں ریحان یہ شعور جو ہےمجھ میں ریحان یہ شعور جو ہےشاعرانہ میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا ہےحسین بادشاہ حسین شہنشاہحسین دین ہےحسین دیں پناہحسین بادشاہ حسین شہنشاہحسین دین ہےحسین دیں پناہStay with us on:Digitally released only on our these Social media channelswww.facebook.com/farhanAwarisOfficialwww.youtube.com/syedfarhanaliwarisAudio CD's & DVD's Physically Releasing & DistributingShare / Forward & Inform to All#HarZamanaMereHussainKaHai #FarhanAliWaris #NewExclusiveManqabatShaban